گٹھ کر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - مرتکز، مربوط صورت میں، اس طرح پیوست کرکے کہ جھول باقی نہ رہے، اس طرح جوڑ ملا کر ترتیب دینا کہ بے ربطی کا شائبہ باقی نہ رہے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - مرتکز، مربوط صورت میں، اس طرح پیوست کرکے کہ جھول باقی نہ رہے، اس طرح جوڑ ملا کر ترتیب دینا کہ بے ربطی کا شائبہ باقی نہ رہے۔